Breaking NewsEducationتازہ ترین
کالج اساتذہ کے تبادلے

محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 38 مرد و خواتین لیکچررز اور اوپری گریڈ کے مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلے کے آرڈرز جاری کردئیے۔
ان اساتذہ میں تیس خواتین لیکچررز چھ مرد لیکچررز اور ایک مرد اور ایک خاتون اسسٹنٹ پروفیسرز شامل ہیں یہ وہ اساتذہ ہیں جن کے دوسرے راؤنڈ میں تبادلے روک لیے گئے تھے۔