Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مقابلہ حفظ قران 15 اپریل کو ہوگا

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ کیمیکل سائنسز کے زیر اہتمام سالانہ مقابلہ حفظ قران15اپریل کو ہوگا۔

مقابلے کے چیف آرگنائزر پروفیسرڈاکٹر بدر کے مطابق مقابلے میں شرکت کےلئے تمام طلبا وطالبات 12اپریل تک اپنے نام درج کراسکتے ہیں۔

جناح آڈیٹوریم میں ہونے والے مقابلے میں یونیورسٹی کے طلبا حصہ لے سکتے ہیں، اول انعام 7ہزار، دوسرے چھ ہزار اور تیسرا5ہزار روپے رکھا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button