Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لینے اہم اجلاس طلب کرلیا گیا

محکمہ سکولز نے انسداد سرگرمیوں کا جائزہ لینے کےلئے اہم اجلاس 18 اگست کو طلب کرلیا ، جس کی صدارت سیپشل سیکرٹری ایجوکیشن کریںگے ۔

اجلاس میں تمام صوبے سے سی ای او اور انسداد ڈینگی فوکل پرسن شرکت کریں گے۔

اجلاس میں بھرتی کئے گئے رضاکاروں کی رجسٹریشن، ڈینگی ایپ استعمال کرنے والوں کا سٹیٹس، جعلی سرگرمیاں کرنے والوں کا محاسبہ کے حوالے معاملات زیر بحث آئیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button