Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز جنوبی پنجاب میں پھر تبادلے ، تین سیکرٹری ٹرانسفر ہوگئے

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب محمد انصر کو تبدیل کر دیا گیا۔

ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ جنوبی پنجاب سروش فاطمہ شیرازی کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن قاضی اعجاز احمد کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button