Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز میں تبادلے ہی تبادلے

محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ملتان شیخ محمد رفیق ، ملک سرفراز احمد اور ڈاکٹر شمیم سیال کو او ایس ڈی بنا کر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ خالد عالم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملتان ، نزہت پروین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ( زنانہ) ملتان تعینات، ڈاکٹر فاروق اکبر لغاری کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر سٹی ملتان تعینات کیا گیا ہے، قبل ازیں وہ ڈی ڈی او تحصیل صدر ملتان تعینات تھے۔

اسی طرح ہائی سکول لابر کے ہیڈ ماسٹر جعفر کو علی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر تحصیل صدر ملتان تعینات جبکہ عفت مسعود کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر زنانہ ملتان تعینات کیا گیا، ایجوکیشن آفسیر ملتان ثمینہ اسلام کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر زنانہ گجر خان راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button