Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز میں بڑی تعیناتیاں

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایلمنٹری ایجوکیشن ڈی جی خان اور ڈی ای او ایلمنٹری ملتان تعینات کردی گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ مسز فرزانہ یاسمین کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان ، اور ہیڈ مسٹریس ساجدہ بی بی کو ڈی ای او ایلمنٹری ملتان تعینات کردیا گیا، اور ان کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button