Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نو ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز کی تعیناتی کا اعلان کردیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ سوموار کو ہونے والے انٹرویو کے بعد ڈائریکٹرز کالجز کی تعیناتی کردی گئی۔

جاری مراسلے کے مطابق لاہور میں احسن مختار، گوجرانوالہ میں امان اللہ راٹھور، سرگودھا میں محمد اسد ساہیوال میں، ڈاکٹر سیدہ عندلیب فیصل آباد میں ، شہناز اختر بہاولپور میں، طاہر سلطان خان ملتان میں ڈاکٹر ابوالحسن راولپنڈی میں کنیز فاطمہ ڈی۔جی۔ خان میں ڈاکٹر شرافت علی کو تعینات کیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button