Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالج اساتذہ کےلئے خوشخبری

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 89 اساتذہ کے رکے ہوئے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

ایچ ای ڈی نے 25 دنوں سے تبادلوں کے احکامات روک رکھے تھے۔

متعلقہ تمام تبادلوں کے احکامات خواتین اساتذہ کے ہیں۔

متعدد اساتذہ تاحال تبادلوں کے احکامات کے منتظر ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button