Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان سمیت پنجاب میں 10 ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی تعیناتی کردی گئی

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں 10ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تعینات کردی ۔

جاری مراسلے کے مطابق محمد عظیم اسسٹنٹ پروفیسر سائیکالوجی سول لائن کالج ملتان کو ڈپٹی ڈائریکٹر کالج ملتان ، ڈاکٹر آفتاب خاکوانی کو لودھراں ، ذوالفقار علی کو لیہ ، ڈاکٹر جاوید حسین اختر کو ڈی جی خان میں تعینات کیا گیا ہے۔

جب کہ محمد تسلیم عالم کو بہاولپور، محمد زاہد فاروق گوجرانوالہ ، امجد اقبال کو راولپنڈی، محمد عاصم عتیق کو نارووال، اظہرعلی جنجوعہ کو حافظ آباد اور سید غلام بخاری کو وہاڑی میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز تعینات کردیاگیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button