Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے سات بورڈز میں کنٹرولر اور سیکرٹری تعینات

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سات تعلیمی بورڈز میں کنٹرولر اور سیکرٹری کی11 خالی سیٹوں پر تعیناتی کا مراسلہ جاری کردیا۔

ایچ ای ڈی نے طویل عرصے کے بعد سات تعلیمی بورڈ میں خالی اسامیوں پر تعیناتی کا مراسلہ جاری کردیا

جس کے مطابق محمد شہزاد احمد کو سیکرٹری گوجرانولہ بورڈ تعینات کیاگیا ہے ، جبکہ بشریٰ بی بی لاہور بورڈ کی سیکرٹری، خرم شہزاد اسلم ایڈیشنل رجسٹرار ناروال یونیورسٹی کو تعلیمی بورڈ ملتان ، محمد عدنان خان سیکرٹری راولپنڈی بورڈ ہوں گے ، اسما قاسم کنٹرولر بہاولپور بورڈ ڈاکٹر جعفر علی کنٹرولر فیصل آباد بورڈ ، خالد محمود کنٹرولر گوجرانوالہ بورڈ ، محمد عرفان احمد کنٹرولر لاہور بورڈ، محمد حامد سعیدکنٹرولر ملتان بورڈ ، نوید عظمت کنٹرولر ساہیوال بورڈ ، اور ریاض قدیر بھٹی کنٹرولر سرگودھا بورڈ ہوں گے۔

تمام افسروں کو تین سال کےلئے تعینات کیاگیا ہے، اور ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے عہدوں کو چارج سنبھال کر کام شروع کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button