Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پوسٹنگ کے منتظر افسران کے لیے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا آغاز کردیا

ایسے تمام افسران کا ڈیٹا ای پورٹل پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز سے درخواستوں کی وصولی شروع کردی گئی جو 2 مئی تک جاری رہے گی اور پانچ مئی کو سیس ویب سائٹ پر میرٹ لسٹ لگا دی جائے گی۔
اسی روز ٹرانسفر آرڈرز جاری ہو جائیں اور چھ مئی 2025 کو ریلیونگ اور جوائنگ ہوگی۔