Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تبادلوں پر پابندی لگادی

سیکرٹری ایچ ای ڈی نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں ایچ ای ڈی میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر 23 جنوری سے مکمل پابندی لگادی گئی ہے، جو تاحکم ثانی برقرار رہے گی ۔