Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

لیکچراز مرد و خواتین کی نئی سنیارٹی لسٹیں تیار

محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپاڑمنٹ نے مرد و خواتین لیکچررز کی عارضی سنیارٹی لسٹیں جاری کی ہیں اور تمام اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان فہرستوں کو چیک کرلیں اور اگر کوئی غلطی ہے تواس کو درست کرکے کوائف جمع کرائیں۔

جو کالم خالی ہیں، ان میں درست کوائف ٹائپ کرکے پرنسپلز کے ذریعے ڈائریکٹر اور ڈی پی آئی آفیس کو بھجوائیں تاکہ اغلاط سے پاک سنیارٹی لسٹیں جاری ہو سکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button