Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سیکورٹی الرٹ جاری کردیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ اعلیٰ حکام نے تمام تعلیمی اداروں سکول ، کالجز اور یونیورسٹیوں میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات دئے ہیں ۔

اس لئے تمام اداروں کے سربراہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ فول پروف سیکورٹی ہو، تمام حساس اداروں کی مدد سے سیکورٹی آڈ ٹ کرائیں، اور ایسے اقدامات اٹھائیں جس کی بھی ناخوشگوار واقعہ نہ ہوسکے ۔

سیکورٹی کے حوالے اقدامات کرنے کے بعداس کی مکمل تفصیل ایچ ای ڈی ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button