Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے 78 اساتذہ کے ٹرانسفر کے احکامات جاری کر دیئے
6 ایسوسی ایٹ پروفیسر، 27 اسسٹنٹ پروفیسر کے تبادلے کیے گئے، 45 لیکچرار کے تبادلوں کے بھی احکامات جاری، متعلقہ اساتذہ کے ان کی خواہش کے مطابق تبادلے کیے گئے۔