Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

حنا چودھری جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات

بہاولنگر کی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حنا چودھری کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔

جاری مراسلے کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گریڈ 18حنا چودھری کی خدمات فوری طور پر محکمہ سکول ایجوکیشن، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ، ملتان میں ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر سپرد کی جاتی ہیں، وہ تاحکم ثانی کام کرتی رہیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button