Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 8 : ہاوس فل ، شکریہ ملتان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ملتان میں ہونے والے پانچویں اور اوور آل گیارھویں میچ میں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شایقین کا غیر معمولی رش رہا۔

ملتان کے شائقین ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر داد دیتے رہے۔

اوور کراوڈ ہونے کے باعث شائقین کی بڑی تعداد ملتان سلطانز کی اننگز پوری ہونے تک سٹیڈیم داخل نہ ہوسکی۔

دوسری اننگز کے تیسرے اوور میں ہاوس فل کا بورڈ لگا دیاگیا اور شائقین کو داخلے سے روک دیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button