Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ویسٹ انڈیز بدترین ریکارڈ سے کیسے بچا؟

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کے دوسرے روز ایک موقع پر ویسٹ انڈیز کے 51 پر اس کے 7 کھلاڑی باہر تھے۔

پاکستان کے خلاف 1986 کے فیصل آباد ٹیسٹ کے 53 رنز پر آوٹ ہونے کے قلیل تر اسکور سے وہ محفوظ ہوا،جب 91 پر اس کے 9 کھلاڑی باہر ہوئے تو21.5 اوورز کا کھیل ہوا تھا۔

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ویسٹ انڈیز کی اوورز کے اعتبار سے کم ترین اننگ19.1 اوورز کی تھیش جو پورٹ آف سپن میں 1999 میں 51 پر تمام ہوئی تھی۔

اس کے آخری 2 کھلاڑیوں نے آج کی اننگ کو 25.2 اوورز تک پہنچا دیا۔یہ اب بھی ٹیسٹ کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کی  پاکستان کے خلاف اوورز کے حساب سے کم ترین اننگ ہے۔

1986 میں وہ فیصل آباد ٹیسٹ میں 25.3 اوورز میں آئوٹ ہوئے تھے تو ایک بال کے فرق سے نیا ریکارڈ قائم ہوا، اوور آل ٹیسٹ کرکٹ میں  یہ اس کی اوورز کے حساب سے دوسری مختصر اننگ تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button