Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولز انٹرنیز کی بھرتی کےلئے ایک لاکھ سے زائد درخواستیں جمع
عارضی سکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی کیلئے درخواست جمع کروانے میں 3 روز باقی رہ گئے، بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن کو ایک لاکھ آن لائن درخواستیں جمع ہوگئیں۔
ایس ٹی آئی ویب پر درخواست رجسٹرڈ کروانی والے امیدواروں کی تعداد 2سکور پرپہنچ گئی صوبہ بھر میں صرف ساڑھے12ہزار ایس ٹی آئی بھرتی کئے جائیںگے، امیدوار ابھی بھی آن لائن درخواستیں 30 جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں۔
اساتذہ کی عارضی بھرتیاں صرف 4 ماہ کیلئے کی جانی ہیں۔عارضی اساتذہ کو یکم فروری سے 31 مئی تک کنٹریکٹ پر رکھا جائے گا۔
کنٹریکٹ میں توسیع کا فیصلہ ۔۔گرمی کی چھٹیوں کے بعد کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔