Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سیلاب کی تباہ کاریاں ،سو سے زائد سکول تباہ

سیلاب سے ڈی جی خان کے 85 اور راجن پور کے 18سکولوں کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔

جنوبی ایجوکیشن سیکرٹریٹ نے بحالی کےلئے رپورٹ طلب کرلی۔

بتایا گیاہے کہ حالیہ سیلاب سے تباہ ہونےوالے سکولوں کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی گئی، جس کے مطابق راجن پور میں 18 اور ڈی جی خان میں 85 سکول کے عمارتوں کو نقصان پہنچا، ان سکولوں کے بحالی کےلئے کام شروع کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ کوشش کی جارہی ہے کہ اکتوبر کے آخر میں کلاسز شروع کرادی جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button