Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ہائیڈرو کے ریجنل پریس سیکرٹری اکرام علوی کی رسم قل خوانی

معروف عالم دین علامہ خادم حسین سعیدی نے کہا ہے کہ والدین عطیہ خداوندی ہیں، ان کی عزت واحترام سے دنیا وآخرت کو سنوارا جاسکتا ہے۔
نیک اولاد والدین کیلئے صدقہ جاریہ ہوتی ہے ، نماز پنجگانہ میں والدین کیلئے دعا کرنے والے کبھی بھی پیچھے نہیں رہ سکتے بلکہ ترقی وخوشحالی ہمیشہ ان کی منتظر رہتی ہے۔

ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ریجنل پریس سیکرٹری اکرام الحق علوی کی قل خوانی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم امہ کو درپیش مسائل کی بنیادی وجہ احکامات الہیہ کو پش پشت ڈالنے کی وجہ سے ہے اگر آج کا مسلمان نبی کریمؐ کی زندگی کو مشعل راہ بنالے تو سب کچھ اپنے آپ ٹھیک ہوجائے گا ۔

قل خوانی میں ایڈیشنل چیف انجینئر چوہدری خالد محمود، زونل چیئرمین چوہدری خالد،اشفاق علوی، یاور علوی، چوہدری سلیم، مہر الطاف مہار، عمران حیدر علوی، الیاس سندھو، چوہدری اسلم، رانا رزاق، شہزاد علی، ناصر زیدی، شفیق قریی، شہزاد انور، امتیاز اعوان،محسن اعوان کے علاوہ واپڈا ہائیڈرو یونین کے ورکرز اور عہداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button