Breaking NewsSportsتازہ ترین

میرا تعلق مسلم جمخانہ کلب ملتان سے ہے، محمد عمر

پاکستان کرکٹ بورڈ ملتان کے زیر اہتمام کراچی میں حال ہی میں اختتام پانے والے انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہترین بیٹر کا اعزاز حاصل کرنے والے محمد عمر جن کو پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے نے کہا ہے کہ میرا تعلق کریسنٹ کلب سے نہیں ہے وہ صرف کریک ایڈیکشن کرکٹ اکیڈیمی میں تربیت حاصل کرتے ہیں، جبکہ ان کی بنیادی ہہچان مسلم جمخانہ کرکٹ کلب ملتان ہے ،جہاں سے میں نے اپنی کرکٹ کا آغاز کیا ہے۔

وہ ایس پی سی اے پی سی بی ونٹر لیگ میں بھی اپنے کلب سے کھیلے ہیں، اور مستقبل میں بھی اپنے آبائی کلب مسلم جمخانہ کی ہی نمائندگی کرتا رہونگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں