Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میڑک اور انٹر میڈیٹ سے رٹاسسٹم ختم ، امتحانی پیٹرن تبدیل

میڑک او نٹر میں رٹا سسٹم ختم کرنے کےلئے پنجاب بورڈز چیئرمینزکمیٹی نے امتحانی پیٹرن تبدیل کردیا۔
بتایا گیا ہے کہ پنجاب بورڈز چیئرمینزکمیٹی نے نئے امتحانی پیٹرن کی منظوری دیدی، 2022 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےامتحانات نئےپیٹرن پرہونگے۔
رٹا سسٹم ختم کرنے کیلئے معروضی سوالات 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
نئے پیٹرن کے مطابق طلبہ سے کیمرج طرز پر جنرل نالج، اپلی کیشن، انڈرسٹینڈنگ پر مشتمل سوالات پوچھے جائیں گے، 20 فیصد ایم سی کیوز، 50 فیصد مختصر سوالات، 30 فیصد تفصیلی سوالات شامل ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button