Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف

آخری اطلاعات آنے تک آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 316 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔

پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں زمبابوے کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف دے دیا ہے، زمبابوے کی دعوت پر پاکستان نے 9 وکٹوں پر 315 رنز اسکور کر لیے۔

قومی اوپنر حسیب اللہ خان نے 129 رنز کی شان دار اننگز کھیلی، حسیب اللہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے چھٹے پاکستانی بن گئے ہیں۔

عرفان خان 81 اور عبدالفسیح بھی 27 رنز بنا کر نمایاں رہے، جب کہ زمبابوے کی جانب سے ایلیکس فالاؤ نے 5، ڈوبے نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button