Breaking NewsSportsتازہ ترین
امام الحق فٹنس مسائل کا شکار

مایہ ناز امام الحق فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے ، فٹنس مسائل کی وجہ سے باہیں ہاتھ کے افتتاحی بلے باز امام الحق پاکستان کی دوسری اننگز کا آغاز نہ کر سکے ۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ : پاکستانی بیٹنگ لائن کو ایک اورجھٹکا، امام الحق زخمی، ہسپتال منتقل
محمد رضوان نے عبداللہ شفیق کے ہمراہ دوسری اننگز کا آغاز کیا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
امام الحق ایم آر آئی ٹیسٹ کے بعد سٹیڈیم پہنچ گئے، ڈاکٹرز نے کھیلنے کی اجازت دے دی
امام الحق ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے، ایم آئی آ ر رپورٹ کلیر آ نے پر پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آے۔