Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

آئی ایم ایف سے 1 ارب 5 کروڑ ڈالر موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالر موصول ہو گئے۔

ایس بی پی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے چھٹے جائزے کی کامیاب تکمیل کے بعد اسٹیٹ بینک کو 1.053 بلین ڈالر کی اگلی قسط موصول ہو گئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو توسیع فنڈ سہولت کے تحت چھٹی قسط ادا کر دی گئی ہے، آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ارب 72 کروڑ ڈالر ہو گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button