Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : عمران احمد کا تحقیقی مقالہ کا کامیاب مجلسی دفاع

شعبہ فارماسیوٹیکل کیمسٹری فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے طالبعلم عمران احمد نے اپنے پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالہ کا کامیاب مجلسی دفاع کیا۔

عمران احمد نے یہ تحقیقی مقالہ شعبہ فارماسیوٹیکل کیمسٹری کی پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ افضل کی زیر نگرانی مکمل کیا۔

بیرونی ممتحن پروفیسرڈاکٹر سید سعیدالحسن پرنسپل پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی لاہور تھے۔

مجلسی دفاع میں پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر ڈین فیکلٹی آف فارمیسی کے علاوہ دیگر اساتذہ کرام اور نوجوان محقیقین نے شرکت کی۔

اس تحقیق کے دو ریسرچ پیپر بین الاقوامی شہرت یافتہ جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں