Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان اسٹیڈیم: عمران خان انکلوئیرز کو بند کردیا گیا۔

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز وی آئی پی انکلوئزر عمران خان کو بند کردیا گیا، سٹیڈیم میں داخلے کے بعد شائقین کرکٹ جب
انکلوئزر پہنچے تو وہاں پر موجود پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارروں کے اہکاروں کی کثیر تعداد وہاں موجود تھی،ٹکٹس فروخت کرنے والی کمپنی کے نمائندے شایقین کرکٹ کو فضل محمود انکلوئز کی جانب بھیجتے رہے، جس پر شایقین نے تحفظات کا اظہار کیا۔

وہاں موجود آفیشلز نے ڈی رپورٹرز کو بتایا کہ "سردی” کی وجہ ان انکلوئزر کو بند کیا گیا ہے، تاکہ کراؤڈ کو ایک جگہ اکھٹا شو کروایا جا سکے۔

حالانکہ اسٹیڈیم میں عمران خان انکلرئز میں دھوپ موجود تھی جبکہ فضل محمود انکلوئزر سائے میں تھا۔

مین گیٹ پر رہنمائی نہ ہونے کے سبب
شایقین کرکٹ فیملیز کو لمبا چکر کاٹ کر فٖضل محمود انکلوئزر میں آنا پڑا۔

ظہیر عباس ، مشتاق احمد، حنیف محمد انکلوئزر میں بھی صرف سیکیورٹی اہلکار ہی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button