Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر میں ان سروس ترقی کے منتظر ہزاروں اساتذہ خوار ہوگئے
پنجاب بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز میں ان سروس ترقی کےلئے ہزاروں اسامیاں خالی پڑی ہیں مگر ڈی ای او ایلمنٹری و سکینڈری کی جانب سے تاحال سیٹوں کا ڈیٹا فراہم نہیں کیا گیا۔
ایسی پرائمری، ایلمنٹری و سکینڈری ونگ میں پروموشن کے لئے خالی آسامیوں کا ڈیٹا فراہم نہیں کیا جارہا ہے، ہزاروں اساتذہ اس بات کے منتطر ہیں ڈیٹا سامنے آئے اور ڈی پی سی کی کال کرائی جائے تاکہ ترقی ممکن ہوسکے۔
اساتذہ تنظمیوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔