Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈائمنڈ جوبلی منانے کےلئے شیڈول تیار

سکولوں میں آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی منانے کےلئے بزم ادب اور دیگر کھیلوں کے مقابلے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیل کے مطابق رواں برس جشن آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی منائی جارہی ہے، جس کےلئے محکمہ سکولز کو خصوصی ٹاسک دیے گئے ہیں۔

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکولوں میں ڈائمنڈ جوبلی کی تقریبات منعقد کی جائیں، جس میں قرآت ، نعت کے مقابلے ہوں گے ۔

پینٹنگ ، سکیج بنانے کے مقابلے ، تقریری ، مضامین نویسی کے مقابلے ، ملی نغموں کے مقابلے بھی منعقد کرائیں جائیں ۔

یہ مقابلے یکم اگست سے 14 اگست تک جاری رہیں گے ۔

اس دوران سب اساتذہ اور طلباء سینوں پر پاکستانی جھنڈوں کے بیج لگائے گے، اورب جبکہ 14 اگست کو کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button