Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستانی کپتان کی بیٹی سے بھارتی کھلاڑیوں کی مستیاں، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے بعد بھارتی کرکٹرز قومی کپتان بسمہ معروف کی بیٹی سے گھل مل گئیں۔

پاک بھارت میچ کے بعد بھارتی کرکٹرز ننھی فاطمہ کے اردگرد دائرہ بنا کر کھیلتی رہیں۔

بسمہ اور اُن کی بیٹی فاطمہ کے ساتھ بھارتی کرکٹرز کی تصویر آئی سی سی نے بھی شیئر کی۔

آئی سی سی نے ٹوئٹر پر لکھا فاطمہ نےاسپرٹ آف کرکٹ کا پہلا سبق پاک بھارت میچ سے سیکھا۔

ان خوبصورت لمحات کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بےحد پسند کیا جارہا ہے , اور مختصر دورانیے کی یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button