Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تبادلوں سے قبل سکول انفارمیشن سسٹم میں معلومات کو اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سس میں اپ لوڈ کی گئی معلومات کی درستگی کا سلسلہ جاری ہے ، تمام سی ا ی اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تبادلوں کے نئے راؤنڈ سے قبل سسٹم کو میں لوڈ کئے گئے ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کردیا جائے۔

سسٹم میں تمام خالی پوسٹوں کو ظاہر کیا جائے ، اگر کوئی ٹیچر کسی سیٹ پر کام کررہا ہے تو اس کو ظاہر کیا جائے ،اور اس کو کسی دوسرے ٹیچر کےلئے خالی ظاہر نہ کی جائے ، کوئی عارضی اٹیچمنٹ نہیں ہونا چاہیے۔

ایس این ای کی منظور شدہ سٹیوں کو بھی ظاہر کیا جائے، ای ایس ٹی، اور ایس ایس ٹی،کے کیسوں کی بھی درستگی کی جائے ۔

ریٹائرڈ ہونے کی والے ٹیچرز کا ریکار ڈ بھی اپ ڈیٹ کیا جائے، اور جن افراد کی ریٹارئرڈ منٹ قریب ہے ان کی فہرست بھی اپ ڈیٹ کی جائے ۔

یہ تمام ٹاسک 31 مئی کی شام تک ہرصورت میں مکمل کئے جائیں تبادلوں کے نئے راونڈ کا اعلان جلد متوقع ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button