Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایم سی گرلز ہائی سکول ملتان کی پرنسپل کے خلاف انکوائری شروع ہوگئی

ایم سی گرلز ہائی سکول ملتان کی پرنسپل مسز رابعہ بی بی کے خلاف کوٹلہ تولے خان کے رہائشی عبدالقیوم نے درخواست دی تھی کہ وہ خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث ہیں، اور فنانشلی معاملات میں بھی گڑبڑ کررہی ہیں ۔

جس پر ڈی پی آئی سکینڈری جنوبی پنجا ب زاہدہ بتول نے سی ای او ایجوکیشن کو مراسلہ تحریر کردیا کہ اس کیس پر 5 روز میں انکوائری کرکے حقائق اور سفارشات ارسال کی جائیں تاکہ مزید کارروائی کی جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button