Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز میں خلاف میرٹ تبادلوں کی تحقیقات کےلئے تین رکنی کمیٹی بنادی گئی

میرٹ کے بر خلاف اساتذہ کے تبادلوں کا انکشاف کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب نے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی۔

سیکرٹری ای این اینڈ این سی چار رکنی کمیٹی کے کنونئیر تعینات کردیا۔

کمیٹی تین سالوں میں ہونے والے اساتذہ کے تبادلوں کا ریکارڈ چیک کرے گی۔

کمیٹی ٹرانسفر پالیسی کا بھی جائزہ لے گی۔

کمیٹی جائزہ لے گی کہ کن افسران نے تبادلوں کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ک

کمیٹی تیس دن میں اپنی رپورٹ جمع کروائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button