Breaking NewsSportsتازہ ترین

انٹر بورڈ جمناسٹک چمپیئن شپ کی آوور آل ٹرافی ملتان بورڈ نے جیت لی

ملتان بورڈ کے زیر اہتمام انٹر جمناسٹک چمپیئن شپ منعقد ہوئی ۔

ان مقابلہ جات میں سات ٹیموں بنوں ،پشاور،کراچی ،ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور،ٹیکنیکل بورڈ لاہور اور ملتان بورڈ نے حصہ لیا۔

مہمان خصوصی سیکرٹری تعلیمی بورڈ ملتان خرم قریشی تھے۔

انٹر بورڈ جمناسٹک چمپیئن شپ کی آوور آل ٹرافی ملتان بورڈ نے جیت لی، لاہور ٹیکنیکل بورڈ اور ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور نے سیکنڈ، جبکہ کراچی اور پشاور بورڈز نے تھرڈ پوزیشن حاصل کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں