Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انٹر بورڈ ہاکی چیمپئن شپ : ملتان بورڈ کی ٹیم کے ٹرائلز آج ہونگے

انٹر بورڈز ہاکی چیمپئن شپ کےلئے ملتان بورڈز کی ٹیم کے ٹرائلز آج ہونگے ۔

انچار ج سپورٹس ملک نثار کاکہنا ہے کہ انٹربورڈز ہاکی چیمئن شپ کے لئے ٹیم تشکیل دینا ہے، جس کے لئے ٹرائلز آج 10 بجے ملتان بورڈ گراونڈ میں ہوں گے ۔

تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ، فرسٹ ایئرکےنتائج کارڈز اور دیگر کوائف ساتھ لیکرآئیں ۔

کھلاڑیوں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیاجائےگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button