Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انٹر کالجیٹ ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

انٹرکالجیٹ ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، پہلے میچ میں سٹی کالج نے سنٹرل کالج کو 45 رنز سے ہرادیا ۔

ٹورنامنٹ کا افتتاح وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رمضان گجر نے کیا، اس موقع ابرار محی الدین، ظفر شیروانی اور دیگر بھی موجود تھے۔

نتائج کے مطابق سٹی کالج نے 129 رنز بنائے اکبر 44 اویس 36رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، علی ارشد نے دو، افسر، حماد اور فیضان ،جہانزیب اور جاوید نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

سنٹرل کالج کی ٹیم 84 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، علی ارشد نے 46 اور جاوید نے 18رنز کی اننگز کھیلی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button