Breaking NewsSportsتازہ ترین
انٹرکالجیٹ گرلز جوڈو چمپیئن شپ 2021-22 کا انعقاد

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں انٹرکالجیٹ گرلز جوڈو چمپیئن شپ 2021-22 خواتین سپورٹس آفس میں منعقد ہوئی۔
جس میں جہانیاں کالج ، جی سی میلسی ، جی سی شاہ رکن عالم کالوجی ملتان ، سنٹرل کالج ملتان اور بورے والا کالج نے حصہ لیا۔
مہمان خصوصی ڈین آف سوشل سائنسز و آرٹس پروفیسر ڈاکٹر عمران شریف چوہدری تھے ۔
اس موقعہ پر میڈم عابدہ خان ، مس شاہدہ ، مس نبیلہ ، مس حفصہ ،غضنفر راں ، چوہدری حسنین اور مصطفے بھی موجود تھے۔













