Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ نواب عاشق قریشی مرحوم سے موسوم

سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے 13مارچ 2022ء سے شیڈول انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کو نامور کرکٹ آرگنائزر نواب عاشق قریشی مرحوم سے موسوم کردیا۔

نواب عاشق قریشی کی کھیل کے فروغ کیلئے گرانقدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے انٹر سی سی نواب عاشق قریشی چیلنج ٹرافی 22_2021ءکے نام سے یمپئن شپ کرائی جائے گی۔

ایونٹ کی فاتح ٹیم سدرن پنجاب کی کرکٹ چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرے گی۔

ایونٹ میں ملتان۔ ساہیوال۔ ڈیرہ غازیخان اور بہاولپور ڈویژن کی ہر ڈسٹرکٹ کی چیمپئن اور رنر اپ ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button