Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ سال 2022 کے داخلوں کے لئے اصلاحی شیڈول جاری

تعلیمی بورڈز نےانٹر کے امتحانات کے داخلوں کے لئے اصلاحی شیڈول جاری کردیا۔

داخلے یکم مارچ سے وصول کیے جائیں گے۔31 مارچ تک سنگل فیس ، 18 اپریل تک ڈبل فیس اور 26 اپریل تک ٹرپل فیس کے ساتھ داخلے وصول ہوں گے۔

بورڈ حکام کا کہناتھا کہ 26 اپریل کے بعد کسی طالبعلم سے داخلہ وصول نہیں کیا جائے گا۔
انٹرمیڈیٹ کے امتحان کا آغاز 18 جون 2022 سے ہوگا ۔

قبل ازیں جاری شیڈول کے مطابق میٹرک کے امتحان کا آغاز 10 مئی سے ہونا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button