Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ سکینڈ اینول کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

29 اکتوبر کو انٹرپارٹ ٹو کے امتحان کا آغاز ہوگا، پہلے روز 11 مختلف مضامین کا امتحان لیا جائے گا، انٹر پارٹ ٹو کا آخری پرچہ پنجابی کا 12 نومبر کو لیا جائے گا۔
انٹرپارٹ ون کے امتحانات کا آغاز 13 نومبر سے ہوگا، پہلا امتحان ایجوکیشن اور اسلامک ایجوکیشن کا لیا جائے گا، انٹرپارٹ ون کا آخری پرچہ سائیکالوجی کا 27 نومبر کو ہوگا، پریکٹیکل امتحانات دسمبر میں لیے جائیں گے۔




















