Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
انٹرپارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 17 اکتوبر سے ہوگا، پہلا پیپر سائیکالوجی اور کمرشل جغرافیہ کا لیا جائے گا۔
پارٹ ٹو کے امتحانات کا سلسلہ 31 اکتوبر تک جاری رہے گا، انٹرپارٹ ٹو کا آخری پیپر کمپیوٹر سائنس کا ہوگا۔