Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو ہوگا

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو ہوگا ۔
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو صبح دس بجے کرے گا۔
نتائج کا اعلان چیئرمین بورڈ 10بجے کریں گے۔
اس بار بھی بورڈ کی جانب سے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن معلوم ہوسکیں گے۔