Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر کے امتحانات 2023 کےلئے داخلہ فارم شیڈول جاری

پی بی سی سی نے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2023 پارٹ فراسٹ اور سیکنڈ کےامتحانات کے لئے داخلہ شیڈول جاری کردیا۔

جس کے مطابق امتحانات 20مئی سے شروع ہوں، جس کےلئے سنگل فیس کے ساتھ فارم 7فروری سے 7مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

ڈبل فیس کےساتھ فارم 8 مارچ سے 16مارچ تک جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 17 مارچ سے 22 مارچ تک فارم جمع کرائے جاسکتےہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button