Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر کا پرچہ آوٹ : کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ خالد محمود کو عہدے فارغ

پنجاب حکومت نےانٹر کا پرچہ آوٹ ہونے کا نوٹس لے لیا، کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ خالد محمود کو عہدے سے ہٹا کر فوری طور پر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی،اس ضمن میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے گزشتہ روز باقاعدہ احکامات جاری کردیے۔

واضح رہے کہ تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام انٹر سالانہ امتحان 2022ء کا 2جولائی کو مطالعہ پاکستان (مارننگ سیشن)کا پرچہ آوٹ ہوگیاتھا ، جس پر پنجاب حکومت نے مذکورہ پرچہ منسوخ کردیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button