Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے امتحانات شروع ہوگئے

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر کے امتحانات شروع ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے سالانہ امتحانات 2022 آج 6 جولائی سے شروع ہوں گے

تعلیمی بورڈ ملتان کی حدود میںواقع چار اضلاع ملتان۔خانیوال۔لودہراں اور وہاڑی سے مجموعی طور پر 83ہزار6سو 89 طلبا و طالبات امتحان رہے ہیں ۔

اس سلسلے میں 236امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

بوائز امیدواروں کی تعداد 42ہزار 6سو 42اور گرلز امیدواروں کی تعداد 41ہزار 47ہے ۔

یہ بھی پڑھیں۔

ملتان : چیئرمین تعلیمی بورڈ حافظ قاسم کو سنٹرز کی چیکنگ کرنا مہنگا پڑگیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ حافظ قاسم کا کہنا ہے کہ پہلے روز تمام آپریشن ہموار طریقے سرانجام دیاگیا، کہیں کسی بدمزگی کی اطلاع نہیں ۔

تمام عملے کو میرٹ پر کارروائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button