Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا

ملتان بورڈ سمیت پنجاب بھر کے بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا۔
پہلے روز سائیکالوجی، فوڈ اینڈ نیوٹریشن ،ملٹری سائنس ،ہوم اکنامکس کا پیپر لیا گیا۔
آج انگلش ک پرچہ ہوگا، جس کےلئے خصوصی نگرانی ٹیمیں تیار کی گئیں ہیں ۔