Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے لیے 180 امتحانی سینٹر بنائے گئے

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے لیے 180 امتحانی سینٹر بنائے گئے تھے، لودھراں میں 20، خانیوال میں 44 ، وہاڑی میں 39 اور ملتان نے 77 سینٹر بنائے گئے تھے ۔

جن میں 95 خواتین کے 76 بوائز اور اٹھ مشترکہ سینٹر بنائے گئے اور جبکہ ایک سینٹر جیل میں بنایا گیا تھا، ان سینٹروں پر 2159 سپروائزری سٹاف تعینات کیا گیا ۔

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2025 میں ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے 26 کیسز رجسٹر ہوئے، جس میں 25 کا فیصلہ کر دیا گیا جبکہ ایک کیس میں کاروائی جاری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button