Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

عید الضحیٰ اور ضمنی الیکشن کی وجہ سے انٹر کے پرچے ملتوی کردئے گئے ، نیا شیڈول جاری

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ پنجاب حکومت کے عید پر چھٹیوں کے اعلان کے مطابق 8 جولائی سے 12 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی، اس لئے 8 جولائی کو ہونے والا پرچہ ملتوی کیا جاتا ہے ۔

اسی طرح وہ پرچے جو 16اور18 جولائی ہو نے تھے وہ 17 جولائی کوہو نےوالے ضمنی الیکشن کی وجہ سے ملتوی کئے جاتے ہیں۔

نئے شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو ہونےو الے پرچے 29جولائی کو، جبکہ 16 جولائی کو ہونے والے پرچے 27جولائی کو ، جبکہ 18جولائی کو ہونےو الے پرچے 28جولائی کو ہوں گے ۔

تمام چیئرمین بورڈز اس شیڈول کے مطابق انتظامات ترتیب دیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button