Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام تیسری انٹرنیشنل کانفرنس منسوخ کردی گئی
ترجمان کے مطابق شعبہ انگریزی کے زیراہتمام سالانہ انٹرنیشنل کانفرنس آج 13نومبرسے شروع ہونا تھی، جس کاعنوان ’’ لسانیات اور کثیر الضابطہ تحقیق 2024‘‘رکھا گیا تھا، مگر سموگ کے بڑھتے ہوئے اثرات کی وجہ سے کانفرنس منسوخ کردی گئی ہے۔
فوکل پرسن ڈاکٹر میمونہ خان کا کہنا ہے کہ جیسے ہی حالات سازگار ہوں گے کانفرنس کی انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا۔